آبی پودا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - دلدل یا پانی کے اندر پھوٹنے اور پرورش پانے والی نبات۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - دلدل یا پانی کے اندر پھوٹنے اور پرورش پانے والی نبات۔